المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 6778–6889) باب: (احادیث 6778 تا 6889)
حدیث نمبر: 6794
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى} [البقرة: ٢٣٨] قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هِيَ صَلَاةُ الْعَصْرِ»ترجمہ
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ اللہ عزوجل کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: ”نمازوں کی، اور خصوصاً نماز وسطیٰ کی حفاظت کیا کرو“ [سورۃ البقرہ: 238]، فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ عصر کی نماز ہے۔“