حدیث نمبر: 6782
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ»
ترجمہ

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے ہم اسے قتل کریں گے، اور جو اپنے غلام کا کوئی عضو کاٹے ہم اس کا عضو کاٹیں گے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6782
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 198، حدیث 6812