المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليك بن عمرو ويقال ابن هدبة الغطفاني باب: سیدنا سلیک بن عمرو غطفانی رضی اللہ عنہ، انہیں ابن ہدبہ بھی کہا گیا ہے
حدیث نمبر: 6670
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يَخْطُبُ، فَقَالَ لَهُ: «أَرَكَعْتَ رَكْعَتَيْنِ؟» قَالَ: لَا، قَالَ: «فَارْكَعْ»ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک آدمی آیا جبکہ نبی کریم ﷺ جمعہ کے دن منبر پر خطبہ دے رہے تھے، تو آپ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”کیا تم نے دو رکعتیں پڑھی ہیں؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو پڑھ لو۔“