المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يزيد بن خصيفة عن السائب باب: یزید بن خصیفہ کی سیدنا سائب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6640
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: " بِحَسْبِ امْرِئٍ أَنْ يَدْعُوَ، أَنْ يَقُولَ: اللهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ "ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ فرمایا کرتے تھے: ”آدمی کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ دعا کرتے ہوئے یہ کہے: اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور مجھے جنت میں داخل فرما۔“