المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
السائب بن يزيد الكندي ابن أخت النمر بن قاسط باب: سیدنا سائب بن یزید کندی رضی اللہ عنہ، نمر بن قاسط کے بھانجے
حدیث نمبر: 6610
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، قَالَ: " مَاتَ السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ سَنَةَ إِحْدَى وَتِسْعِينَ، وَيُقَالُ: تُوُفِّيَ سَنَةَ اثْنَتَيْنِ وَثَمَانِينَ "ترجمہ
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ اکیانوے ہجری میں فوت ہوئے، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ بیاسی ہجری میں فوت ہوئے۔