المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سلمة بن سلامة بن وقش الأنصاري، عقبي بدري باب: سیدنا سلمہ بن سلامہ بن وقش انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 6294
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ الْأَوْسِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ، سَلَمَةُ بْنُ سَلَامَةَ بْنِ وَقْشٍ، وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: عقبہ میں شریک ہونے والے انصار کے ناموں میں، پھر قبیلہ اوس میں سے، پھر بنو عبد الاشہل میں سے، سلمہ بن سلامہ بن وقش رضی اللہ عنہ کا نام ہے، اور وہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔