المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سلمان بن عامر الضبي رضي الله عنه كان ينزل البصرة وبها مات باب: سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ، بصرہ میں رہتے تھے اور وہیں وفات پائی
حدیث نمبر: 6179
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا نُوحُ بْنُ أَنَسٍ الْمُقْرِئُ، ثنا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " صَدَقَةُ الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَلِذِي رَحِمٍ اثْنَانِ: صَدَقَةٌ وَرَحِمٌ مَحْنُوٌّ "ترجمہ
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مسکین پر صدقہ کرنا صدقہ ہے، اور رشتہ دار پر کرنا دو چیزیں ہیں: صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی۔“