المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب لمن أعان ظالما من العقوبة باب: ظالم کی مدد کرنے والے کے لیے سزا کا بیان
حدیث نمبر: 616
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، وَعَلِيُّ بْنُ عَيَّاشَ، قَالَا: ثنا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا نِمْرَانُ بْنُ مِخْمَرٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ - قَالَهَا ثَلَاثًا - فِي الرَّابِعَةِ فَاقْتُلُوهُ»ترجمہ
سیدنا شرحبیل بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شراب پیے اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ دوبارہ کرے“ - یہ بات تین بار فرمائی - ”چوتھی بار میں اسے قتل کر دو۔“