المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زاذان أبو عمرو، عن سلمان رضي الله عنه باب: زاذان ابوعمرو کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6079
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ مَاتَ فِي أَحَدِ الْحَرَمَيْنِ اسْتَوْجَبَ شَفَاعَتِي، وَكَانَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ الْآمِنِينَ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص دونوں حرموں میں سے کسی ایک میں مرے، وہ میری شفاعت کا مستحق ہو جاتا ہے اور قیامت کے دن امن پانے والوں میں سے ہوگا۔“