المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زاذان أبو عمرو، عن سلمان رضي الله عنه باب: زاذان ابوعمرو کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6077
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ لَا يَجِدَ الشَّيْطَانُ عِنْدَهُ طَعَامًا، وَلَا مَقِيلًا، فَلْيُسَلِّمْ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ، ويُسَمِّ عَلَى طَعَامِهِ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جسے یہ پسند ہو کہ شیطان اس کے ہاں نہ کھانا پائے اور نہ ٹھکانہ، تو وہ جب اپنے گھر میں داخل ہو تو سلام کہے، اور اپنے کھانے پر بسم اللہ پڑھے۔“