المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الجبار بن أبي حازم عن أبيه باب: عبدالجبار بن ابی حازم کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5853
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللهُمَّ اغْفِرْ للصَّحابَةِ، وَلِمَنْ رَأَى مَنْ رَآنِي» ، قَالَ: قُلْتُ: فَمَا قَوْلُهُ: وَلِمَنْ رَأَى؟ قَالَ: «مَنْ رَأَى مَنْ رَآهُمْ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ! صحابہ کو بخش دے، اور اس کو بھی جس نے میرے دیکھنے والے کو دیکھا۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: ”اور اس کو بھی جس نے دیکھا“ کا کیا مطلب ہے؟ فرمایا: ”جس نے ان کے دیکھنے والے کو دیکھا۔“