المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار، عن أبي حازم باب: عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5842
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ، ثنا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، «أَنَّ أَبَا أُسَيْدٍ تَزَوَّجَ فَدَعَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عُرْسِهِ، وَكَانَتِ امْرَأَتُهُ تَقُومُ عَلَيْنَا، وَهِيَ تَسْقِينَا نَبِيذًا قَدْ نَقَعَتْهُ مِنَ اللَّيْلِ فَسَقَتْهُ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابواسید رضی اللہ عنہ نے شادی کی تو انہوں نے اپنی شادی میں نبی کریم ﷺ کو بلایا۔ ان کی بیوی ہماری خدمت کر رہی تھیں اور ہمیں وہ نبیذ پلا رہی تھیں جو انہوں نے رات کو بھگو کر تیار کی تھی۔