حدیث نمبر: 5836
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذا نَابَ أَحَدُكُمْ شَيْءٌ فِي صَلَاتِهِ فَلْيُسَبِّحْ، فَإِنَّ التَّسْبِيحَ لِلرِّجَالِ، وَالتَّصْفِيقَ لِلنِّسَاءِ»
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو نماز میں کوئی بات پیش آئے تو وہ تسبیح کہے، کیونکہ تسبیح مردوں کے لیے ہے اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5836
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 161، حدیث 5857