المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن مصعب بن ثابت بن عبد الله بن الزبير، عن أبي حازم باب: عبداللہ بن مصعب بن ثابت بن عبداللہ بن زبیر کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5816
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: «زَوَّجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا بِامْرَأَةٍ، بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ، فَصُّهُ مِنْ فِضَّةٍ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کا نکاح ایک عورت سے لوہے کی انگوٹھی کے مہر پر کر دیا جس کا نگینہ چاندی کا تھا۔“