المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمر بن صهبان عن أبي حازم باب: عمر بن صہبان کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5784
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الرَّازِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الرَّازِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى يُقَالَ: لَا يُفْطِرُ، وَيُفْطِرُ حَتَّى يُقَالَ: لَا يَصُومُ، وَكَانَ أَكْثَرُ صَوْمِهِ فِي شَعْبَانَ "ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”نبی کریم ﷺ اس طرح روزہ رکھتے کہ کہا جاتا کہ آپ ﷺ افطار نہیں کرتے، اور اس طرح افطار کرتے کہ کہا جاتا کہ آپ ﷺ روزہ نہیں رکھتے، اور آپ ﷺ کے سب سے زیادہ روزے شعبان میں ہوتے تھے۔“