المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن المسيب عن سهل بن سعد باب: سعید بن مسیب کی سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5638
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، ثنا أَبُو الْغُصْنِ ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ، أَنَّهُ: سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يُحَدِّثُ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، «أَنَّهُ حَضَرَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَوَّجَ رَجُلًا عَلَى سُورَتَيْنِ يُعِلِّمُهُمَا مِنَ الْقُرْآنِ»ترجمہ
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں، وہ سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، کہ وہ اس موقع پر حاضر تھے جب رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کا نکاح قرآن کی دو سورتوں کے عوض کرایا جو وہ اسے سکھائے گا۔