المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سهل بن صخر، ويقال: سهيل، والصواب سهل " كان ينزل البصرة " باب: سیدنا سہل بن صخر رضی اللہ عنہ، انہیں سہیل بھی کہا گیا ہے، لیکن درست سہل ہے، بصرہ میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5620
سَهْلُ بْنُ صَخْرٍ، وَيُقَالُ: سُهَيْلٌ، وَالصَّوَابُ سَهْلٌ «كَانَ يَنْزِلُ الْبَصْرَةَ»ترجمہ
سہل بن صخر، جنہیں سہیل بھی کہا جاتا ہے، مگر صحیح نام سہل ہے، ”وہ بصرہ میں رہائش پذیر تھے۔“