المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يسير بن عمرو عن سهل بن حنيف باب: یسیر بن عمرو کی سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5588
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ يَسِيرَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ بِيَدِهِ: «يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ مُحَلَّقَةً رُءُوسُهُمْ»ترجمہ
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ”مشرق کی طرف سے ایسے لوگ نکلیں گے جن کے سر مونڈے ہوئے ہوں گے۔“