❮
❯
حدیث نمبر: 5576
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ أَبِي غَسَّانَ الْمَدِينِيِّ، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ سَهْلٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ: سَمِعَ سَهْلَ بْنَ حُنَيْفٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ خَارِجٌ مِنْ بَعْضِ بُيُوتِهِ يَجُرُّ رِدَاءَهُ وَهُوَ يَقُولُ: " سَيَبْلُغُ النَّاسُ سَلْعًا، ثُمَّ يَأْتِي عَلَى الْمَدِينَةِ زَمَانٌ يَمُرُّ السَّفَرُ عَلَى بَعْضِ أَقْطَارِهَا فَيَقُولُ: قَدْ كَانَتْ هَذِهِ مَرَّةً عَامِرَةً مِنْ طُولِ الزَّمَانِ وعَفْوِ الْأَثَرِ "
ترجمہ

رفاعہ بن سہل جہنی بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو، جب آپ ﷺ اپنے کسی گھر سے چادر گھسیٹتے ہوئے نکل رہے تھے، یہ فرماتے سنا: ”لوگ (آباد ہوتے ہوتے) سَلع (پہاڑی) تک پہنچ جائیں گے، پھر مدینہ پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ کوئی مسافر اس کے کسی علاقے سے گزرے گا تو کہے گا: یہ (جگہ) کبھی آباد ہوا کرتی تھی، (یہ بات وہ) زمانہ طویل گزر جانے اور نشانات مٹ جانے کی وجہ سے (کہے گا)۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5576
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 88، حدیث 5597