المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو بكر بن عبد الرحمن الأنصاري عن سهل بن حنيف باب: ابوبکر بن عبدالرحمن انصاری کی سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5571
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا أَبُو مَعْشَرٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ: قَالَ أَهْلُ الْعَالِيَةِ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَا بُدَّ لَنَا مِنْ مَجَالِسَ، قَالَ: «فَأَدُّوا حَقَّ الْمَجَالِسِ» ، قَالُوا: وَمَا حَقُّ الْمَجَالِسِ؟، قَالَ: «ذِكْرُ اللهِ كَثِيرًا، وَأَرْشِدُوا السَّبِيلَ، وَغُضُّوا الْأَبْصَارَ»ترجمہ
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: عوالی کے لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم اپنی مجلسوں سے مجبور ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو مجلسوں کا حق ادا کرو۔“ انہوں نے پوچھا: مجلس کا حق کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کثرت سے اللہ کا ذکر کرنا، راستہ بتانا، اور نگاہیں نیچی رکھنا۔“