المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سهل بن حنيف بن واهب بن حكيم ويقال: عكيم بن ثعلبة بن مجدعة بن الحارث بن عمرو يكنى أبا ثابت " بدري توفي بالكوفة، وصلى عليه علي بن أبي طالب رضي الله عنهما " باب: سیدنا سہل بن حنیف بن واہب بن حکیم رضی اللہ عنہ، انہیں عکیم بن ثعلبہ بن مجدعہ بن حارث بن عمرو بھی کہا گیا ہے، کنیت ابوثابت، بدری، کوفہ میں وفات پائی، اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی
حدیث نمبر: 5528
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: «تُوُفِّيَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ بِالْكُوفَةِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَثَلَاثِينَ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: ”سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سنہ اڑتیس ہجری میں کوفہ میں فوت ہوئے۔“