المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن المنذر الأنصاري " كان ينزل المدينة " باب: سیدنا سعد بن منذر انصاری رضی اللہ عنہ، مدینہ میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5462
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي حِبَّانُ بْنُ وَاسِعٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ الْمُنْذِرِ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي ثَلَاثٍ؟ قَالَ: «نَعَمْ، إِنِ اسْتَطَعْتَ» ، فَكَانَ يَقْرَؤُهُ كَذَلِكَ حَتَّى تُوُفِّيَترجمہ
سیدنا سعد بن منذر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں تین دن میں قرآن پڑھ لوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اگر تم استطاعت رکھتے ہو۔“ چنانچہ وہ اسی طرح قرآن پڑھتے رہے یہاں تک کہ وفات پا گئے۔