المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب: اهتز العرش لموت سعد بن معاذ باب: سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر عرش کے ہلنے کا بیان
حدیث نمبر: 5319
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ بِشْرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَابْنِ لَهِيعَةَ، وَأَبِي عَمْرٍو التُّجَيْبِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَنَازَةُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ بَيْنَ أَيْدِيهِمُ: «اهْتَزَّ لَهَا عَرْشُ الرَّحْمَنِ»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو سنا، جبکہ سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا جنازہ ان کے سامنے تھا، فرما رہے تھے: ”اس پر رحمن کا عرش ہل گیا۔“