حدیث نمبر: 531
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُشْرَفَ لَهُ بُنْيَانٌ، وَأَنْ تُرْفَعَ لَهُ دَرَجَاتٌ، فَلْيَعْفُ عَمَّنْ ظَلَمَهُ، وَيُعْطِ مَنْ حَرَمَهُ، وَيَصِلْ مَنْ قَطَعَهُ»
ترجمہ

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے یہ پسند ہو کہ اس کی عمارت بلند کی جائے اور اس کے درجات بلند کیے جائیں، تو اسے چاہیے کہ جس نے اس پر ظلم کیا اسے معاف کرے، جس نے اسے محروم کیا اسے (پھر بھی) دے، اور جس نے اس سے قطع تعلق کیا اس سے (پھر بھی) تعلق جوڑے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 531
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 199، حدیث 534