المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ومما أسند أبي بن كعب رضي الله عنه باب: سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 528
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُتَيٍّ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مَطْعَمَ ابْنِ آدَمَ قَدْ ضُرِبَ لِلدُّنْيَا مَثَلًا، فَانْظُرْ مَا يَخْرُجُ مِنَ ابْنِ آدَمَ وَإِنْ قَزَّحَهُ وَمَلَّحَهُ قَدْ عَلِمَ إِلَى مَا يَصِيرُ»ترجمہ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ابن آدم کے کھانے کو دنیا کے لیے ایک مثال بنایا گیا ہے، تو دیکھو کہ ابن آدم سے کیا نکلتا ہے، اگرچہ اس نے اسے مسالہ لگا کر اور نمکین بنا کر (کتنا ہی خوشنما بنایا ہو)، وہ جانتا ہے کہ وہ آخر کار کیا بن جائے گا۔“