المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن أسيد بن جارية الزهري " استشهد يوم اليمامة " باب: سیدنا زید بن اسید بن جاریہ زہری رضی اللہ عنہ، جنگ یمامہ میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5141
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ، زَيْدُ بْنُ أُسَيْدِ بْنُ جَارِيَةَ»ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: یمامہ کے دن شہید ہونے والے قریش میں سے، پھر بنو زہرہ میں سے: سیدنا زید بن اسید بن جاریہ رضی اللہ عنہ۔