المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن سراقة بن كعب الأنصاري " قتل يوم الجسر مع سعد بن أبي وقاص سنة خمس عشرة " باب: سیدنا زید بن سراقہ بن کعب انصاری رضی اللہ عنہ، جنگِ جسر میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ سن 15 ہجری میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5138
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ جِسْرِ الْمَدَائِنِ مَعَ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ، زَيْدُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ كَعْبٍ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: مدائن کے پل کے دن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے: سیدنا زید بن سراقہ بن کعب رضی اللہ عنہ۔