المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن ربيعة القرشي " من بني أسد بن عبد الرحمن " باب: سیدنا زید بن ربیعہ قرشی رضی اللہ عنہ (بنو اسد بن عبدالرحمن سے تعلق رکھتے تھے)
حدیث نمبر: 5136
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: «وَقُتِلَ يَوْمَ حُنَيْنٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى، زَيْدُ بْنُ رَبِيعَةَ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: حنین کے دن مسلمانوں میں سے، قریش میں سے، پھر بنو اسد بن عبدالعزیٰ میں سے: سیدنا زید بن ربیعہ رضی اللہ عنہ شہید ہوئے۔