المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو بكر بن أنس، عن زيد بن أرقم باب: ابوبکر بن انس کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5085
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: كَتَبَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ، إِلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ يُعَزِّيهِ بِوَلَدِهِ وَأَهْلِهِ الَّذِينَ أُصِيبُوا بِالْحَرَّةِ، فَكَتَبَ فِي كِتَابِهِ: وَإِنِّي مُبَشِّرُكَ بِبُشْرَى مِنَ اللهِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ، وَلِأَبْنَاءِ الْأَنْصَارِ، وَلِأَبْنَاءِ أَبْنَاءِ الْأَنْصَارِ، وَلِنِسَاءِ الْأَنْصَارِ، وَلِنِسَاءِ أَبْنَاءِ الْأَنْصَارِ، وَلِنِسَاءِ أَبْنَاءِ أَبْنَاءِ الْأَنْصَارِ»ترجمہ
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو، جن کی اولاد اور اہل خانہ حرہ کے واقعے میں شہید ہوئے تھے، تعزیت کے طور پر خط لکھا، اس میں لکھا: میں تمہیں اللہ کی طرف سے ایک خوشخبری دیتا ہوں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”اے اللہ! انصار کو بخش دے، اور انصار کی اولاد کو، اور انصار کی اولاد کی اولاد کو، اور انصار کی عورتوں کو، اور انصار کی اولاد کی عورتوں کو، اور انصار کی اولاد کی اولاد کی عورتوں کو۔“