المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حوط العبدي، عن زيد بن أرقم باب: حوط عبدی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5060
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، حَدَّثَنِي حَوْطٌ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، فَقَالَ: «مَا أَشُكُّ وَمَا أمتري أَنَّهَا لَيْلَةُ سَبْعَ عَشْرَةَ، لَيْلَةَ نُزُولِ الْقُرْآنِ، وَيَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ»ترجمہ
حوط عبدی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے شب قدر کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”مجھے کوئی شک اور تردد نہیں کہ وہ سترہ رمضان کی رات ہے، وہی رات جس میں قرآن نازل ہوا، اور وہی دن جس میں دونوں لشکر آپس میں ملے۔“