المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب الرخصة في إقامة الصلاة في الرواحل في السفر في اليوم المطر باب: سفر میں بارش کے دن سواری پر نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 495
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ زَرْبِيٍّ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ الْهُذَلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجْنَا إِلَى حُنَيْنٍ لِسَبْعَ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ، فَوَافَقَنَا يَوْمُ جُمُعَةٍ يَوْمٌ مَطِيرٌ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَالًا فَنَادَى فِي النَّاسِ: «إِنَّ الصَّلَاةَ فِي الرِّحَالِ»ترجمہ
ابوالملیح ہذلی اپنے والد سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک غزوے میں نکلا، ہم حنین کی طرف نکلے جب رمضان کے سترہ دن گزر چکے تھے، تو جمعہ کا دن آیا جو بارش والا دن تھا، نبی کریم ﷺ نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تو انہوں نے لوگوں میں پکار کر کہا: ”نماز اپنے ٹھکانوں میں (پڑھ لو)۔“