المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن أرقم الأنصاري يكنى أبا عامر ويقال أبو أنيسة ويقال أبو سعد باب: سیدنا زید بن ارقم انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعامر تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوانیسہ اور ابوسعد بھی تھی
حدیث نمبر: 4942
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، قَالَ: " قُلْتُ لِزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ: يَا أَبَا عَامِرٍ "ترجمہ
یحییٰ بن جعدہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: اے ابوعامر!