المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن سليمان، عن خارجة بن زيد باب: سعید بن سلیمان کی خارجہ بن زید سے روایات
حدیث نمبر: 4865
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثنا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سُلَيْمَانَ مِنْ آلِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ» قَالُوا: بَلَى، قَالَ: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ»ترجمہ
… سعید بن سلیمان، جو آلِ زید بن ثابت سے تھے، خارجہ بن زید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟“ صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں! آپ ﷺ نے فرمایا: ”لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔“