المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خارجة بن زيد بن ثابت، عن أبيه عبد الملك بن أبي بكر بن عبد الرحمن، عن خارجة بن زيد باب: خارجہ بن زید بن ثابت کی اپنے والد سے روایات؛ عبدالملک بن ابی بکر بن عبدالرحمن کی خارجہ بن زید سے روایات
حدیث نمبر: 4820
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ قَالَا: ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ» قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: «وَلَمْ يَذْكُرْ مَعْمَرٌ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ»ترجمہ
… سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آگ کی پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: معمر نے اس سند میں عبدالملک بن ابی بکر کا ذکر نہیں کیا۔