المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خارجة بن زيد بن ثابت، عن أبيه عبد الملك بن أبي بكر بن عبد الرحمن، عن خارجة بن زيد باب: خارجہ بن زید بن ثابت کی اپنے والد سے روایات؛ عبدالملک بن ابی بکر بن عبدالرحمن کی خارجہ بن زید سے روایات
حدیث نمبر: 4816
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ»ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کرو۔“