حدیث نمبر: 4804
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِالْهَجِيرِ - أَوْ قَالَ: بِالْهَاجِرَةِ - وَكَانَتْ أَثْقَلَ الصَّلَاةِ عَلَى أَصْحَابِهِ " فَنَزَلَتْ {حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ} [البقرة: ٢٣٨] قَالَ: «لِأَنَّ قَبْلَهَا صَلَاتَيْنِ وَبَعْدَهَا صَلَاتَيْنِ»
ترجمہ

… نبی کریم ﷺ ظہر کی نماز سخت گرمی میں پڑھایا کرتے تھے، اور یہ صحابہ پر سب سے بھاری نماز تھی، تو یہ آیت نازل ہوئی: ”نمازوں کی حفاظت کرو، خصوصاً درمیانی نماز کی، اور اللہ کے لیے عاجزی سے کھڑے ہو جاؤ“ [سورۃ البقرہ: 238]۔ زید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس لیے کہ اس سے پہلے دو نمازیں اور اس کے بعد دو نمازیں ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 4804
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 125، حدیث 4821