المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أنس بن مالك، عن زيد بن ثابت باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4777
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: «تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ خَرَجْنَا فَصَلَّيْنَا»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے، الفاظ یوں ہیں: ”ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سحری کھائی، پھر ہم نکلے اور نماز پڑھی۔“