المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن زيد بن ثابت باب: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4753
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ وَعُبَيْدُ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ: «رَخَّصَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا النَّخْلَةَ وَالنَّخْلَتَيْنِ تُوهَبانِ لِلرَّجُلِ فَيَبِيعُهَا بِخَرْصِهَا تَمْرًا»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے عرایا کی اجازت دی، یعنی ایک یا دو کھجور کے درخت کسی آدمی کو ہدیہ کیے جائیں تو وہ انہیں ان کے اندازے کے مطابق کھجور کے بدلے بیچ سکتا ہے۔