المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن زيد بن ثابت باب: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4741
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُوَيْدٍ الشَّبَامِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِهَا تَمْرًا، وَلَمْ يُرَخِّصْ غَيْرَ ذَلِكَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے عرایا کو ان کے اندازے کے مطابق خشک کھجور کے بدلے بیچنے کی اجازت دی، اور اس کے علاوہ کسی اور صورت کی اجازت نہیں دی۔