المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن سهل أبو سهل أبو طلحة الأنصاري عقبي بدري نقيب باب: سیدنا زید بن سہل ابوسہل ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک، نقیب
حدیث نمبر: 4664
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «كَانَ أَبُو طَلْحَةَ، لَا يَصُومُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَجْلِ الْغَزْوِ، فَلَمَّا قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ أَرَهُ يُفْطِرُ إِلَّا يَوْمَ أَضْحًى أَوْ يَوْمَ فِطْرٍ»ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ابوطلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے عہد میں جہاد کی وجہ سے روزہ نہیں رکھتے تھے، لیکن جب نبی کریم ﷺ کا وصال ہو گیا تو میں نے انہیں عیدالاضحی یا عیدالفطر کے علاوہ کبھی روزہ چھوڑتے نہیں دیکھا۔