المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ربيعة بن أكثم الأسدي " حليف بني عبد شمس بن عبد مناف، شهد بدرا " باب: سیدنا ربیعہ بن اکثم اسدی رضی اللہ عنہ، بنو عبدشمس بن عبدمناف کے حلیف، غزوہ بدر میں شریک ہوئے
حدیث نمبر: 4586
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ، رَبِيعَةُ بْنُ أَكْثَمَ حَلِيفُ بَنِي عَبْدِ شَمْسٍ، مِنْ بَنِي أَسَدٍ»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ اُحد کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں میں سے، پھر قریش میں سے، بیان کرتے ہیں: ”ربیعہ بن اکثم، بنی عبدشمس کا حلیف، بنی اسد سے۔“