المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ربيعة بن أكثم الأسدي " حليف بني عبد شمس بن عبد مناف، شهد بدرا " باب: سیدنا ربیعہ بن اکثم اسدی رضی اللہ عنہ، بنو عبدشمس بن عبدمناف کے حلیف، غزوہ بدر میں شریک ہوئے
حدیث نمبر: 4584
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنْ حُلَفَاءِ بَنِي عَبْدِ شَمْسِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ، رَبِيعَةُ بْنُ أَكْثَمَ، مِنْ بَنِي أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے بنی عبدشمس بن عبدمناف کے حلیفوں میں سے بیان کرتے ہیں: ”ربیعہ بن اکثم، بنی اسد بن خزیمہ سے۔“