المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رفاعة بن عبد المنذر بن رفاعة بن دينار الأنصاري عقبي بدري باب: سیدنا رفاعہ بن عبدالمنذر بن رفاعہ بن دینار انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 4539
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي ظُفُرٍ وَاسْمُ ظُفُرٍ كَعْبُ الْخَزْرَجِ، رِفَاعَةُ بْنُ الْمُنْذِرِ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ دِينَارِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ عَوْفِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنی ظفر میں سے - اور ظفر کا نام کعب خزرج ہے - بیان کرتے ہیں: ”رفاعہ بن منذر بن رفاعہ بن دینار بن زید بن امیہ بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف، وہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔“