المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن سيرين، عن رافع باب: محمد بن سیرین کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4433
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ثنا أَبُو هِلَالٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ، عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ فَقَالَ: قَالَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ: «نَهَانَا نَبِيُّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْ نَهَى نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ»ترجمہ
ابوہلال رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے زمین کرایہ پر دینے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہمارے نبی ﷺ نے - یا نبی اللہ ﷺ نے - زمین کرایہ پر دینے سے منع فرمایا۔“