حدیث نمبر: 4310
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرَ مَكَّةَ فَقَالَ: «إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ، وَإِنِّي أُحَرِّمُ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا» - يُرِيدُ الْمَدِينَةَ -
ترجمہ

سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو مکہ کا ذکر کرتے ہوئے سنا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرم قرار دیا، اور میں اس (شہر) کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کو حرم قرار دیتا ہوں“ - آپ ﷺ کی مراد مدینہ سے تھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الراء / حدیث: 4310
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 257، حدیث 4325