المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن رافع باب: عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4233
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ مَا كُنَّا نَكْرَهُ الْمُزَارَعَةَ حَتَّى، سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، يَقُولُ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُزَارَعَةِ»ترجمہ
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا: ہم مزارعت کو ناپسند نہیں سمجھتے تھے یہاں تک کہ میں نے رافع بن خدیج کو یہ کہتے سنا: ”رسول اللہ ﷺ نے مزارعت سے منع فرمایا ہے۔“