حدیث نمبر: 4053
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الْأُمَوِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ وَاصِلِ بْنِ السَّائِبِ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَبِي سَوْرَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ اسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا وَتَمَضْمَضَ وَأَدْخَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي فَمِهِ، وَكَانَ يَبْلُغُ بِرَاحَتَيْهِ إِذَا غَسَلَ وَجْهَهُ مَا أَقْبَلَ مِنْ أُذُنَيْهِ، وَإِذَا مَسَحَ رَأْسَهُ مَسَحَ بِإِصْبَعَيْهِ مَا أَدْبَرَ مِنْ أُذُنَيْهِ مَعَ رَأْسِهِ وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ»
ترجمہ

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ جب وضو کرتے تو تین مرتبہ ناک میں پانی چڑھاتے اور کلی کرتے اور اپنی دونوں انگلیاں منہ میں ڈالتے، اور جب چہرہ دھوتے تو اپنی ہتھیلیوں سے کانوں کے اگلے حصے تک پہنچاتے، اور جب سر کا مسح کرتے تو اپنی انگلیوں سے کانوں کے پچھلے حصے کا مسح سر کے ساتھ کرتے، اور اپنی داڑھی کا خلال کرتے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الخاء / حدیث: 4053
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 178، حدیث 4068