حدیث نمبر: 4050
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي سَوْرَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: قُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ هَذَا السَّلَامُ فَمَا الِاسْتِئْنَاسُ؟ قَالَ: قَالَ: «يَتَكَلَّمُ الرَّجُلُ تَسْبِيحَةً وَتَكْبِيرَةً وَتَحْمِيدَةً وَيَتَنَحْنَحُ يُؤْذِنُ أَهْلَ الْبَيْتِ»
ترجمہ

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ تو سلام ہے، استیناس کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”آدمی ایک تسبیح، ایک تکبیر اور ایک تحمید کہے اور کھنکارے، تاکہ گھر والوں کو (اس کی آمد کا) پتا چل جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الخاء / حدیث: 4050
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 178، حدیث 4065