المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن أبي أيوب باب: عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4012
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِثُلُثِ الْقُرْآنِ؟» فَسَكَتْنَا، فَقَالَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَسَكَتَ ثُمَّ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِقُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ، فَقَدْ قَرَأَ بِثُلُثِ الْقُرْآنِ» .ترجمہ
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی ایک رات میں قرآن کا تیسرا حصہ پڑھنے سے عاجز ہے؟“ ہم خاموش رہے، آپ نے یہ بات تین بار فرمائی اور (ہر بار) خاموش رہے، پھر فرمایا: ”جو شخص رات کو 'قل ھو اللہ احد' پڑھے، اس نے قرآن کا تیسرا حصہ پڑھ لیا۔“