حدیث نمبر: 3949
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَفَعَهُ قَالَ: «الْوِتْرُ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسٍ فَلْيُوتِرْ بِثَلَاثٍ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيُومِئْ إِيمَاءً»
ترجمہ

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے - راوی نے اسے نبی کریم ﷺ کی طرف مرفوع کیا ہے - کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وتر ہر مسلمان پر واجب ہے، جو پانچ رکعت وتر پڑھ سکے وہ پڑھے، جو پانچ نہ پڑھ سکے وہ تین پڑھے، جو تین نہ پڑھ سکے وہ ایک پڑھے، اور جو ایک بھی نہ پڑھ سکے وہ اشارے سے پڑھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الخاء / حدیث: 3949
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 147، حدیث 3964